پیاز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرنے کے لیے کوشاں

4
191

لندن: ( ہاٹ لائن نیوز) برطانیہ میں پھولوں کی نمائش میں ایک شخص نے 8.97 کلو گرام وزنی پیاز نمود کے لیے پیش کر دیا ، منتظمین کے مطابق یہ پیاز دنیا کی سب سے وزنی پیاز ہونیکا ریکارڈ اپنے نام کر سکتی ہے۔

یہ پیاز 15 ستمبر سے 17 ستمبر تک ہونیوالی نمائش کے غذاؤں کے پویلین میں رکھی گئی ہے ، اس پیاز کے ساتھ مزید غیر معمولی سبزیاں بھی نمائش کیلئے پیش کی گئیں ۔

نمائش میں ہونیوالے اس مقابلے میں پہلا انعام کرس پیرش نے جیتا تھا ، انہوں نے 102 کلو وزنی کدو اگایا تھا۔

نمائش کے منتظمین کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ گینیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سےدنیا کی سب سے وزنی پیاز کے متعلق نظرِ ثانی کی جانی چاہیئے

4 comments

  1. sklep 2 March, 2024 at 17:19 Reply

    I have been surfing online more than 4 hours today, yet I
    never found any interesting article like yours. It’s pretty
    worth enough for me. In my view, if all site owners and bloggers made good content as
    you did, the internet will be much more useful than ever before.
    I saw similar here: najlepszy sklep and also
    here: sklep

Leave a reply