پنجاب ہائی وے پیڑولنگ پولیس کو اہم اختیار مل گیا

0
24

راولپنڈی:(ہاٹ لائن نیوز) پنجاب ہائی وے پیڑولنگ پولیس کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنیکا اختیار مل گیا۔

آئی جی پنجاب ڈاکڑ عثمان انور کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں تحریر کیا گیا ہے کہ پولیس آرڈر 2002 کے آرٹیکل 27 کے تحت پنجاب ہائی وے پیڑولنگ پولیس کےتمام ڈسڑکٹ آفیسرز اور ریجنل آفیسرز کو لائسنسنگ اتھارٹی کااسٹٹیس دیا جا رہا ہے ، انکو اختیار ہوگا کہ اپنی اپنی ضلعی اور ریجن کی حدود میں موٹروہیکل آرڈینس 1965 اور تمام ٹریفک قوانین کےزیراثر ڈرائیورلائسنس جاری کرسکتے ہیں ۔

Leave a reply