پنجاب اسمبلی سے گھڑی چوری ہو گئی

0
78

پنجاب اسمبلی سے گھڑی چوری ہو گئی

پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن سے حکومتی جماعت کے ایم۔ پی۔ اے بلال یامین ستی کی گھڑی چوری ہو گئی انہوں نے کہا میری گھڑی چوری ہونے کی تحقیقات کی جائیں، صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی۔ٹی۔ائی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئی چوریاں کرنا ان کی قیادت کا شیوا ہے، بلال یامین نے کہا کہ آج بجٹ سیشن کے دوران اعجاز شفیع سے تلخ کلامی ہو گئی، تلخ کلامی میں ہاتھ پائی ہوئی تو اسی دوران میری گھڑی اتر گئی، میں اپنی گھڑی مانگتا رہا لیکن انہوں نے نہیں دی، میں نے سارا معاملہ سپیکر کے گوش گزار کر دیا، میری گھڑی چوری ہونے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

Leave a reply