پرویز الہی فیملی کے خلاف ایک اور مشکل تیار

0
106

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں پراسکیوشن کی راسخ الہی سمیت دیگر کی ضمانتیں منسوخ کروانے کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر ہو گئیں ۔

جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 27 فروری کو درخواستوں پرسماعت کریگا ۔

پراسکیوشن نے عبوری ضمانتیں منظور کرنیکا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا ہے ۔

Leave a reply