ہاٹ لائن نیوز: آل پارٹیز تاج لغڑی اتحاد کی جانب سے چمن میں پاک افغان سرحد پر شاہراہ کو ہر قسم کی تجارتی سرگرمیوں کے لیے بند کر دیا گیا۔
آل پارٹیز ٹریڈ یونین کا کہنا ہے کہ آج سے چمن بارڈر ہائی وے بارڈر روڈ کے مقام پر رکاوٹیں کھڑی کر کے سڑک کو غیر معینہ مدت کیلیے ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند کر دیا گیا ہے۔
ٹریڈ یونین کا کہنا ہے کہ ہائی وے پر تجارتی سرگرمیاں بند ہونے سے کمرشل گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔