حریم شاہ کس کی شکرگزار

0
153

ہاٹ لائن نیوز : مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ فائنل ہارنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر طنز کیا۔

احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔

شکست کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر بھارتی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے پیغام جاری کیا۔ مودی کی پوسٹ کا مذاق اڑاتے ہوئے ٹک ٹاکرحریم شاہ نے کہاہےکہ مودی جی! اتنی دھاندلی کیبعد بھی ہارگئے ، ٹک ٹاکر نے اپنے جواب میں ہنسنے والا ایموجی استعمال کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم بے شرم بھارتیوں کو زندگی بھر کیلیے سبق سکھانے پر آسٹریلیا کے شکرگزار ہیں ۔

Leave a reply