نگران وزیر اعظم کی ریو ٹنٹو گروپ کو اہم دعوت
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں 6 کھرب ڈالر سے زائد مالیت کے معدنی ذخائر موجود ہیں۔
انوارالحق کاکڑ نے ریو ٹنٹو گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سے نیو یارک میں ملاقات کی ، ملاقات میں دونوں راہنماؤں کے درمیان پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کیحوالے سےتبادلہ خیال کیاگیا۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ریو ٹنٹو گروپ کو کان اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور کہا کہ پاکستان میں 6 کھرب ڈالر سے زائد مالیت کے معدنی ذخائر ہیں۔
نگراں وزیراعظم کی جانب سے دی گئی سرمایہ کاری کی دعوت پرریو ٹنٹو گروپ کے سی ای او نے شکریہ ادا کیا۔
https://x.com/PakPMO/status/1704886651384664560?s=20
You are truly a excellent webmaster. The website loading speed is incredible.
It seems that you are doing any unique trick. Moreover,
the contents are masterpiece. you’ve performed a great job in this topic!
Similar here: dobry sklep and also here:
E-commerce