ہاٹ لائن نیوز : نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کے حوالےسے فیصلہ 30 دسمبر کو ہوگا ۔
ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر کوئی اعتراض نہیں ہے، نواز شریف کے کاغذات نامزدگی میں تمام کوائف مکمل ہیں، مسترد یا منظور کرنے کے حوالے سے حتمی طور پر 30 دسمبر کو فہرست آویزاں کی جائے گی ۔