نئی فلم کے نئے گانے کا ٹیزر ریلیز

0
59

بھارت: ( ہاٹ لائن نیوز) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی آنے والی فلم جوان کے نئے گانے کی ایک جھلک اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کردی ہے ۔

سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ایک بار پھر اپنے فینز کے دل جیت لیے ہیں۔ شاہ رخ خان نے حال ہی میں لائیو سیشن کے دوران اپنی نئی فلم ” جوان ” کے آنے والے گانے ‘ناٹ رمایا واستاوائیا ” کا ٹیزر شیئر کیا، فلم اسٹار کے اس اقدام نے مداحوں میں جوش و خروش کو ناصرف بڑھا دیا ہے بلکہ اب یہ والا گانا بھی انٹرنیٹ پر دھوم مچا رہا ہے ۔

Leave a reply