مسجد کے بجائے جنازہ تھیٹر سے اٹھایا جائے، فنکارہ سلویٰ

0
106

ہاٹ لائن نیوز : مصر سے تعلق رکھنے والی ایک فنکارہ نے ایسی وصیت کر دی جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

فنکارہ سلویٰ نے کہا کہ میں وصیت کرتی ہوں کہ میری وفات کے بعد میرا جنازہ مسجد کے بجائے پہلے تھیٹر سے نکالا جائے۔

سلویٰ محمد چونکہ اپنے شعبے یعنی تھیٹر سے کافی منسلک ہیں تو انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ ان کی موت کے بعد ان کی میت کو تھیٹر سے اٹھایا جائے اور بعد میں نماز جنازہ پڑھانے کیلیے مسجد لے جایا جائے۔

Leave a reply