مائکروویو میں انڈوں کو ابالنے کا بہترین طریقہ کونسا؟

0
116

ہاٹ لائن نیوز : انڈوں کو ابالنے کیلیے آپکو صرف دو انڈے ، ایک کپ پانی ، اور آدھا چائےکا چمچ نمک کی ضرورت ہوگی۔

مائکروویو پروف پیالہ میں پانی اور نمک ڈالکر اچھی طرح مکس کریں۔ پھر انڈوں کواس پانی میں ڈالیں اوراس بات کویقینی بنائیں کہ انڈےپانی میں مکمل طورپرڈوبےہوئے ہیں۔

اس کپ کو مائکروویو میں رکھیں اور اسکوچار منٹ کیلئے درمیانے درجے کی طاقت پر پکائیں ، پھر انڈے کو ایک منٹ کیلئے چھوڑدیں اسکے بعد ، انہیں دوبارہ تین سے چار منٹ تک پکائیں ، تاکہ انڈے آپکی پسند کے مطابق پکجائیں۔

Leave a reply