لاہور ہائیکورٹ فل بنچ میں ریکارڈ اپیلیں دائر

0
90

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ فل بنچ میں اپیلیٹ ٹربیونل کے فیصلوں کے خلاف 60 اپیلیں دائر کر دی گئیں ۔

الیکشن ایپلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں دائر کرنے کےمعاملہ پر لاہور ہائیکورٹ میں ایپلٹ ٹربیونلز 60 سے زائد فیصلے چیلنج کیے گئے ہیں ۔

ایپلٹ ٹریبونلز کے فیصلوں کیخلاف آئینی درخواستوں پر سماعت کا آج دوسرا روز ہے ۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کررہا ہے ۔

گزشتہ روز فل بنچ 24 آئینی درخواستوں پر الیکشن کمیشن سمیت فریقین نوٹس جاری کئے ۔

فل بنچ آج 38 امیدواروں کی درخواستوں پر بطور ارجنٹ کیسز سماعت کر رہا ہے ۔

Leave a reply