عطا تارڑ کے بیان نے سیاست میں ہلچل مچادی
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کئی سال جیل سے باہر نہیں آ سکیں گے جب کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے پاکستان آنے کی تاریخ اٹل ہے اور اس تاریخ میں اب کوئی رد و بدل نہیں ہو سکتا ۔
گوجرانوالہ میں کنونشن سے خطاب میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اگر معیشت پر کوئی کام کیا ہوتا تو آج یوں مہنگائی نہ ہوتی۔
یاد رہے کہ پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بھی ایک انٹرویو میں کہہ چکے ہیں کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور پی ٹی آئی کے سینکڑوں اراکین کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں ۔
I see You’re in reality a excellent webmaster.
This site loading speed is amazing. It kind of feels that you are doing any unique
trick. Furthermore, the contents are masterpiece.
you’ve performed a excellent activity on this subject!
Similar here: dyskont online and also
here: Najtańszy sklep