سی ڈی اے نے خیبرپختونخوا ہاؤس سیل کر دیا

0
87

ہاٹ لائن نیوز : کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے خیبرپختونخوا ہاؤس سیل کر دیا ہے۔

سی ڈی اے ذرائع کیمطابق خیبرپختونخوا ہاؤس کے متعدد بلاکس کو سیل کر دیا گیا ہے جب کہ کے پی ہاؤس کو بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر سیل کیا جا رہا ہے۔

سپیشل مجسٹریٹ سردارمحمدآصف کے پی ہاؤس کو سیل کررہےہیں اور اسسٹنٹ کمشنرعبداللہ بھی سی ڈی اے ٹیم کیساتھ ہیں۔

Leave a reply