سیاست میں بڑی ہلچل اور اُکھاڑ پچھاڑ
راولپنڈی: ( ہاٹ لائن نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے میرے یوم پیدائش کا انتخاب کیا ہے۔
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کی تجویز دینے کے لیےصدر عارف علوی نے میرے یوم پیدائش یعنی 6 نومبر کے دن کا انتخاب کیا ہے، میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ 11 ستمبر سے 20 ستمبر تک پاکستان کی سیاست میں بڑی ہلچل اور اکھاڑ پچھاڑ ہوگی۔
سابق وفاقی وزیر نے پیش گوئی کی ہے کہ پیپلزپارٹی کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی بھی کل اپنا رنگ دکھائے گی ، پاکستانی سیاست میں جو کچھ ہونا ہے اسی سال ہو جائے گا 30 دسمبر تک حقیقی سیاسی فیصلے آجائیں گے ۔
I see You’re in point of fact a just right webmaster.
The site loading pace is incredible. It kind of feels that you’re doing any unique trick.
Moreover, the contents are masterpiece. you have performed a excellent task on this subject!
Similar here: bezpieczne zakupy and also
here: Ecommerce
Hey there! Do you know if they make any plugins to help with Search Engine Optimization? I’m trying to get my site to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good
results. If you know of any please share. Kudos! I saw similar text here:
Link Building