سوشل میڈیا اسٹار 34 سال کی عمر میں دادی بن گئی

0
143

ہاٹ لائن نیوز : سنگاپور سے تعلق رکھنیوالی سوشل میڈیا اسٹار خاتون 34 سال کی عمر میں دادی بن گئیں۔ شرلی لنگ نامی خاتون ریسٹورنٹ کی مالک ہے جس نے 3 شادیاں کی ہیں اور ان کے 5 بچے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق شرلی کی عمر اب 35 سال ہے، گزشتہ سال ان کے 17 سالہ بیٹے کےہاں بچے کی ولادت ہوئی تھی ، جس سےشرلی 34 سال کی عمر میں دادی بن گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شرلی کے پہلے بیٹے کی پیدائش 17 سال کی عمر میں ہوئی جس کے بعد ان کے ہاں ایک اور بیٹا پیدا ہوا اور پھر ان کی 3 بیٹیاں ہیں۔

Leave a reply