سابق ائیر چیف مارشل کی گاڑی پر فائرنگ

4
195

اسلام آباد: ( ہاٹ لائن نیوز) وفاقی دارالحکومت میں سابق ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ان کے دو گن مین شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ اپنے پوتے کے ہمراہ جارہے تھے ، ڈبل کیبن میں گن مین بھی سوار تھے کہ 2 نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی ، فائرنگ کے واقعہ میں طاہر رفیق بٹ اور ان کا پوتا محفوظ رہے ہیں تاہم ان کے 2 گن مین زخمی ہو گئے ، جن کو پی اے ایف ہسپتال پہنچا دیا دیا گیا ہے۔

تھانہ شالیمار پولیس نے موقع پر پہنچ کر جگہ کا معائنہ کر لیا ہے تاہم پولیس ٹیم کو زخمیوں تک رسائی نہیں دی گئی ۔

4 comments

  1. Scrapebox List 3 April, 2024 at 07:40 Reply

    Hey! Do you know if they make any plugins to help with Search Engine
    Optimization? I’m trying to get my site to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good success.
    If you know of any please share. Thanks! I saw similar blog here:
    Backlinks List

Leave a reply