رضوان ایک بارپھرسوشل میڈیا کی زینت

0
151

ہاٹ لائن نیوز : سڈنی ٹیسٹ میچ کے اختتام پر قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان ایک بار سوشل میڈیا کا مرکز بن گئے۔

پنک ٹیسٹ میچ کے اختتام پر قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کی گلین میک گرا فاؤنڈیشن کی خاتون رکن سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

کھیل کے اختتام پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے میک گرا کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور مصافحہ کیا تاہم وکٹ کیپر محمد رضوان نے خاتون سے مصافحہ نہیں کیا بلکہ احترام کیساتھ اشارے سے جواب دیا۔

Leave a reply