جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، کوئی فرد یا گروہ نہیں

0
207
جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، کوئی فرد یا گروہ نہیں

جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، کوئی فرد یا گروہ نہیں

ڈی۔جی۔ آئی۔ ایس۔پی۔ آر نے کہا ہے کہ جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، یہ کسی فرد یا گروہ کا اختیار نہیں ہے، یہ بات انہوں نے کراچی میں مختلف مذاہب اور طبقات سے ملاقات کے دوران کہی، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں رہنے والے تمام مذاہب کے افراد برابر ہیں اور انہیں مکمل حقوق حاصل ہیں، اُنہوں نے کہا کہ قومی اتحاد صرف برداشت، برابری اور ہم آہنگی سے ہی ممکن ہے، انڈیا پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے، پاک فوج جدید حکمت عملی سے دشمن کی سازشوں کا منہ توڑ جواب دے گی، قوم میں لسانی اور نسلی تعصب پیدا کرنا جہالت ہے، ہمیں متحد رہ کر دشمن کا مقابلہ کرنا ہے۔

Leave a reply