جج جمال مندوخیل کی والدہ کا انتقال

0
70

جج جمال مندوخیل کی والدہ کا انتقال

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جمال مندوخیل کی والدہ آج انتقال کر گئیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ کا انتقال بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہوا، جسٹس جمال مندوخیل سپریم کورٹ سے سیدھے اپنے آبائی علاقے کو روانہ ہو گئے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل کی عدم دستیابی کی وجہ سے سوموار کو مخصوص نشستوں کا کیس ملتوی ہو سکتا ہے۔

Leave a reply