جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو دس دس لاکھ روپے دینے کا اعلان

0
169

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جنوری سے صوبے میں ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 10-10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

مراد علی شاہ نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں جنوری سے اب تک ڈکیتیوں کے دوران 84 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے اعلان کیا کہ وہ جنوری سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے دیں گے۔

Leave a reply