بھارتی بورڈ کی آئی سی سی کو خریدنے کی کوشش

0
135

ہاٹ لائن نیوز : آئی سی سی کو لکھے گئے خط میں بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان نہ آنے کی بے بنیاد وجوہات بتائی ہیں۔

واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی تحریری طور پر ٹھوس وجوہات مانگی تھیں۔

پی سی بی نے آئی سی سی سے بھارت کے خط کی تحریری کاپی مانگی تھی جب کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان نہ جانے کا زبانی جواب دیا تھا۔

ذرائع کیمطابق اب بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کو لکھے گئے خط میں رقم کا لالچ دے دیا ہے۔

Leave a reply