برطانوی ہائی کمشنر اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

1
150

اسلام آباد: ( ہاٹ لائن نیوز) برطانوی ہائی کمشنر کی چیف الیکشن کمشنر کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے ، ملاقات میں دونوں راہنماوں نے پاکستان میں شفاف انتخابات کے انعقاد پر اتفاق کیا ہے ۔

برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ ملاقات کے بعد سوالات کے جوابات دئیے بغیر روانہ ہوگئیں۔

https://x.com/JaneMarriottUK/status/1701866234860417075?s=20

جین میریٹ نے چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سے ملاقات کے بعد اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سے میری تعارفی ملاقات ہوئی ہے ، میرا اور چیف الیکشن کمشنر کا قانون کے مطابق صاف و شفاف اور قابل قبول انتخابات کے انعقاد پر اتفاق ہوا ہے ۔

1 comment

Leave a reply