ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مسیحی ملازمین کی خوشیوں میں شریک

0
160

ہاٹ لائن نیوز : ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے مسیحی ملازمین کے ساتھ کرسمس کا کیک کاٹا ۔

ایڈووکیٹ جنرل آفس میں کرسمس ٹری بھی سجایا گیا ، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے مسیحی ملازمین کو مبارکباد دی ۔

اس موقع پر مسیحی سٹاف نے ایڈووکیٹ جنرل کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔

تقریب میں اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل ستار ساحل ،برکت علی قاضی ،عاصم حسین شاہ سمیت دیگر افسران شریک ہوئے ۔

Leave a reply