ایپل آئی فون 15 کا بڑا سرپرائز
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ایپل کمپنی نے شائقین کے لیے آئی فون 15 اور 15 پرومیکس کی لانچنگ تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا ، جس میں کمپنی اپنے نئے آئی فون 15 اور نئی اسمارٹ واچز لانچ کرے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صارفین کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعےایپل کا ایونٹ اور آئی فون 15 سمیت دیگر پروڈکٹس کی لانچ لائیو دیکھ سکیں گے۔
ایونٹ میں آئی فون 15،واچ الٹرا 2 ، ایپل واچز کی سیریز 9 بھی لانچ کی جائے گی۔ اسکے علاوہ آئی فون 15 پرو ، آئی فون 15، آئی فون 15 پلس اور آئی فون پرو میکس بھی لانچ کی جائیں گے۔
سال 2023 ء میں لانچ ہونیوالے ایپل کے آئی فونز میں کئی تبدیلیاں بھی متوقع ہیں۔
آئی فونز ناصرف پہلے ماڈل کے مقابلے میں سلم ہوں گے بلکہ بیزل ڈیوائس کے کونے کی جانب سے ہلکے سے مڑے ہوئے بھی ہوں گے ، آئی فون 15 پرو کے ماڈل میں پاوور فل بیٹری بھی لگائی گئی ہے ، آئی فون 15 کے پرو ماڈلز میں نیا پیری سکوپ کیمرہ بھی نصب ہو گا ۔
نئی آئی فون سیریز میں سبز، ہلکا پیلا اور گلابی ، مڈ نائٹ، سٹار لائٹ، سبز، سرخ اور گلابی رنگ ہوں گے۔
You are in point of fact a just right webmaster.
The site loading velocity is amazing. It sort of feels that you are doing any
unique trick. In addition, the contents are masterpiece. you have
done a fantastic process in this topic! Similar
here: tani sklep and also
here: Zakupy online