عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونےکی قیمت میں اضافہ

0
68

ہاٹ لائن نیوز : عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 2400 ڈالر ہوگئی۔

دریں اثنا، جمعہ کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت 214,200 روپے فی تولہ ہو گئی۔

Leave a reply