لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل
این اے 125 سے ن لیگی رہنما افضل کھوکھر کی کامیابی کیخلاف درخواست پر سماعت
الیکشن ٹربیونل نے درخواست عدم پیروی کی وجہ سے خارج کردی
سماعت کے دوران درخواست گزار خود اور نہ ان کے وکیل پیش ہوئے
جسٹس سلطان تنویر احمد نے ناکام امیدوار جاوید عمر کی درخواست پر سماعت کی
درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
این اے 125 سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑا، موقف
الیکشن ڈے پر وسیع پیمانے پر دھاندلی کی گئی موقف
الیکشن کے فارم 45 کے نتائج کے مطابق درخواست گزار نے الیکشن جیتا، موقف
ریٹرننگ افسر نے دھاندلی سے فارم 47 کے تحت افضل کھوکھر کو جتوایا موقف
عدالت الیکشن کمیشن کو فارم 45 کے نتائج مرتب کرنے کا حکم دے استدعا
عدالت ن لیگی امیدوار افضل کھوکھر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے استدعا