ایمبر ہرڈ بیساکھیوں کا سہارا لینے پر مجبور

0
137

نیویارک: ( ہاٹ لائن نیوز) ہالی وڈ کی خوبرو اداکارہ ایمبر ہرڈ بیساکھیوں کے سہارے چلنے پر مجبور ہو گئیں ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ایمبر ہرڈ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں ، جس میں ان کو بیساکھیوں کے سہارے اپنے گھر میں چلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ نیویارک میں میراتھون کی ٹریننگ کے دوران انکے کولہے کی ہڈی میں انجری ہو گئی، اس وجہ سے وہ بیساکھیوں کے سہارے چل رہی ہیں ۔

Leave a reply