الیکشن کمیشن کی نااہلی کااقدام چلینج

0
178

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کے پاس نااہل کرنے کے اختیار کے خلاف متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔

متفرق درخواست شہری منیر احمدکی وساطت سےاظہرصدیق ایڈووکیٹ نے دائرکی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 137 کی شق چار آئین پاکستان کے متضاد ہے ، الیکشن کمیشن کسی کو نااہل نہیں کرسکتا ، الیکشن کمیشن عدالتی اختیارات استعمال نہیں کرسکتا ، الیکشن کمیشن براہ راست کسی کو نااہل قرار نہیں دے سکتا ۔

Leave a reply