خاور مانیکا اور بشری بی بی کا عدالت سے رجوع

0
87

ہاٹ لائن نیوز : خاور مانیکا اور بشری بی بی کے طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کے معاملہ میں سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی ہے ۔

انٹرا کورٹ اپیل محمدآفاق ایڈووکیٹ نےدائرکی ،۔اپیل میں الیکشن کمیشن سمیت دیگرکوفریق بنایا گیا ہے ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سنگل بینچ نے طلاق کے ریکارڈ کے لیے دائر درخواست کو سنے بغیر خارج کردیا ، سنگل بینچ نے میرٹ کی بنیاد پر درخواست پر سماعت نہیں کی لہذا عدالت سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔

Leave a reply