آئی جی اسلام آباد کی گرفتاری ؟

0
108

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔

عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہونے پر ورانٹ گرفتاری جاری کیے ہیں ۔

جسٹس مرزا وقاص رؤف نے پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا ۔

یاد رہے کہ قیصرہ الہی نے سابق وزیر اعلی پرویز الہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کررکھی ہے ۔

Leave a reply