ٹیکنالوجی
انٹرنیٹ کی بندش کب ختم ہوگی؟ سیکرٹری آئی ٹی نے ٹائم لائن دے دی
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کا مسئلہ آئندہ چند ہفتوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ وفاقی سیکرٹری آئی ٹی و ...میٹا کا انقلابی قدم، ڈسپلے اور اے آئی سے لیس گلاسز متعارف
میٹا نے اپنی طویل تحقیق کے بعد دنیا کا پہلا ڈسپلے سے لیس اے آئی اسمارٹ گلاسز متعارف کرادیے ہیں، جو اگیومینٹڈ ...امریکا میں ماں کی بروقت گوگل سرچ نے بیٹے کی جان بچا لی
امریکا میں ایک ماں کی جستجو اور بروقت گوگل سرچ نے اس کے 6 سالہ بیٹے کی زندگی بچا لی۔ یہ حیرت ...ایپل صارفین کے لیے نئی مشکل، فاسٹ چارجنگ کا اضافی خرچ لازمی
ایپل نے اپنے نئے آئی فون 17، 17 پرو اور 17 پرو میکس ماڈلز میں تیز رفتار چارجنگ کی سہولت متعارف کرائی ...یوٹیوب کی بڑی اپ ڈیٹ: تخلیق کاروں کے لیے کمانا ہوا مزید آسان
یوٹیوب نے صارفین کے لیے آمدنی بڑھانے کے نئے ذرائع متعارف کرا دیے ہیں۔ نیویارک میں منعقدہ ایک تقریب میں کمپنی نے ...ڈیٹا خودمختاری اور سائبر سیکیورٹی کے نئے دور کا آغاز
اسلام آباد، 16 ستمبر 2025 (خصوصی رپورٹ) نیٹ ورکنگ اور سیکیورٹی کے انضمام میں عالمی رہنما فورٹی نیٹ نے پاکستان میں اپنے ...ٹیکنالوجی کی دنیا کا الٹ پھیر: ایلون مسک کی جگہ لیری ایلیسن نے لی
حال ہی میں ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک دلچسپ تبدیلی دیکھنے کو ملی جب اوریکل کمپنی کے شریک بانی اور امریکی بزنس ...تصاویر کی دنیا میں انقلاب: “نینو بنانا” سوشل میڈیا پر چھا گیا
گوگل نے اپنی جیمینائی ایپ کے تحت ایک نیا تصویری ایڈیٹنگ ٹول متعارف کرایا ہے جسے “نینو بنانا” کا نام دیا گیا ...اسٹار لنک انٹرنیٹ سروس میں ایک بار پھر خلل، ہزاروں صارفین متاثر
ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس “اسٹار لنک” ایک بار پھر فنی خرابی کا شکار ہو گئی ہے، جس کے باعث صارفین ...پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پرپابندی کی قراردادجمع
لاہور: پنجاب اسمبلی میں معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن “ٹک ٹاک” پر پابندی عائد کرنے کے لیے قرارداد جمع کرا دی گئی ...
















