کھیل
رونالڈو نے کس کا استقبال کرکے سب کے دل جیت لیے ؟
ریاض: ( ہاٹ لائن نیوز) سعودی عرب کے النصر کلب کے آفیشل اکاؤنٹ نے کرسٹیانو رونالڈو کا ایک شان دار ویڈیو کلپ ...ورلڈ کپ کے لیے گولڈن ٹکٹ کس کو ملا ؟
ممبئی: ( ہاٹ لائن نیوز) بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت گولڈن ٹکٹ پر ورلڈ کپ کے میچز دیکھ سکیں ...پاکستان والی بال ٹیم کا شاندار آغاز
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ایشین گیمز میں پاکستان کی والی بال ٹیم نے شان دار آغاز کر دیا ۔ پاکستان نے ...محمد سراج نے سب کے دل جیت لیے
کولمبو: ( ہاٹ لائن نیوز) بھارتی پیسر محمد سراج نے حاصل ہونے والی انعامی رقم گراؤنڈ اسٹاف کو دے دی۔ ایشیا کپ ...ایشیاء کپ میں شامل ٹیموں کو کتنی رقم ملے گی ؟
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ایشین کرکٹ کونسل کیجانب سےایشیاکپ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 2 ہزار ڈالر سے زائد کی انعامی ...جو حکومت نہ کر سکی وہ احمد شہزاد نے کر دیا
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) قومی کرکٹر احمد شہزاد نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتنے پر ...جرمن فٹبالر نے خاندان سمیت اسلام قبول کرلیا
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) جرمن فٹ بالر رابرٹ باور نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر اپنے تمام خاندان سمیت اسلام کو ...پی ایس ایل کاآغاز کب ہوگا؟
کراچی: ( ہاٹ لائن نیوز) پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز کب ہوگا؟ فرنچائزز اور بورڈ حکام 25 ستمبر کی ...قومی کرکٹ ٹیم میں 5 بڑی تبدیلیاں
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ایشیا کپ کے سوپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف انتہائی اہم ترین میچ کیلیے قومی ...شاہد آفریدی شاہین آفریدی پر کیوں برس پڑے
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی پر برس پڑے، شاہد آفریدی ...






