پاکستان
میدانی علاقوں میں موسم کیسا رہےگا؟
ہاٹ لائن نیوز : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد و خشک رہے گا۔ ...پی ٹی آئی کارکنان عدالت پہنچ گئے
لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کارکنوں کےخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کےلئے درخواست پرسماعت ہوئی ۔ عدالت نے حکومت ...یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزسے جواب طلب
ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ۔ ...پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ چلینج
ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی ۔ عدالت ...سیمنٹ کےٹرک سےکروڑوں کی منشیات برآمد
ہاٹ لائن نیوز : سندھ میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام جیکب آباد میں سیمنٹ کے ٹرک سے بھاری مقدار میں منشیات ...افغانستان کی وزارت داخلہ کا اہم اعلان
ہاٹ لائن نیوز : افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ ایک سال کے دوران کالعدم تحریک ...پنجاب کے ٹرانسپورٹرز کو آج رات تک کی ڈیڈ لائن
ہاٹ لائن نیوز : نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں ...اسلام آباد: جی الیون 4 میں ڈاکو فائرنگ
ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون فورمیں ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک پولیس ہیڈکانسٹیبل اپنےبیٹے سمیت شہیدہوگیا۔ پولیس اہلکار ...ججز اور ان کی شریک حیات ائیرپورٹس پر تلاشی سے مستثنیٰ
ہاٹ لائن نیوز : ججوں اور ان کی بیویوں کو ہوائی اڈوں پر تلاشی سے استثنیٰ دیا گیا ہے ۔ سیکرٹری ایوی ...یورپ جانےکی خواہش، 46 افرادگرفتار
ہاٹ لائن نیوز : ایرانی سیکیورٹی فورسز نے یورپ جانے کے خواہشمند 46 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ...
















