سیمنٹ کےٹرک سےکروڑوں کی منشیات برآمد

0
57

ہاٹ لائن نیوز : سندھ میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام جیکب آباد میں سیمنٹ کے ٹرک سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی۔

ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اے این ایف نے جیکب آباد میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کی۔

آپریشن کے دوران ضلع خیرپور جانے والا ٹرک پکڑا گیا، سیمنٹ کے ٹرک سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی۔

ترجمان کے مطابق منشیات ٹرک کے خفیہ ڈبوں میں رکھی گئی تھی، 620 کلو منشیات کی مالیت 3 کروڑ سے زائد ہے۔

Leave a reply