پاکستان
ایم ڈی کیٹ 2025 کے نتائج کا اعلان، عارضی نتائج ہی حتمی قرار
کراچی: صوبہ سندھ میں سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ 2025 کے حتمی نتائج ...پنجاب میں اسموگ کے پیشِ نظر اسکولوں کے کھلنے کا وقت تبدیل
پنجاب میں بڑھتے ہوئے اسموگ کے پیش نظر محکمہ ماحولیات نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول، ...دل کی تکلیف کے بعد شاہد خاقان عباسی کا کامیاب آپریشن، حالت تسلی بخش
سابق وزیراعظم اور عوامِ پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف محسوس ہونے پر فوری طور پر اسپتال ...پاکستان نے پاسپورٹ سے متعلق بھارتی میڈیا کا غلط پروپیگنڈا مسترد کردیا
اسلام آباد: وزارتِ خارجہ پاکستان نے بھارتی میڈیا کی اس خبر کی تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ...پاکستان میں صحافیوں پر حملوں میں نمایاں اضافہ، اظہارِ رائے کی آزادی خطرے میں
اسلام آباد — ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صحافیوں پر حملوں کے واقعات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 60 ...گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو محدود کابینہ بنانے کا مشورہ
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طور پر ایک چھوٹی اور ...شبلی فراز کی نشست پر سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کی کوشش ناکام
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے شبلی فراز کی نااہلی کے بعد ان کی سینیٹ کی نشست پر الیکشن روکنے ...ایف آئی اے نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے 4 افسران گرفتار کر لیے
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت چار افسران ...ہنگو میں دو دھماکے، ایس پی آپریشنزسمیت 3 پولیس اہلکار شہید
ہنگو کے علاقے میں دہشت گردی کے دو واقعات پیش آئے جن میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، نتیجے میں ...ٹانک میں لڑکیوں کااسکول دھماکے سے تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ٹانک میں لڑکیوں کا اسکول دھماکے سے تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں رات گئے نامعلوم ...















