پاکستان
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی، ملک بھر میں تقریبات
پاکستان کی پہلی منتخب مسلمان خاتون وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت اور احترام ...قرضے اتارنے کے دعوے کرنے والوں نے قومی ادارے بیچ دیے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے موجودہ وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران مسلسل ناانصافی اور جبر کا ...آرڈیننس معطلی کے بعد قبضہ دلوایا گیا تو نتائج بھگتنا ہوں گے، چیف جسٹس لاہور ...
لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونر شپ ایکٹ کے تحت ہونے والی کارروائیوں پر سخت سوالات اٹھاتے ہوئے ڈی آر سی کمیٹی کے ...سرمائی تعطیلات میں امتحانات پر زیرو ٹالرنس پالیسی
خیبرپختونخوا میں سرمائی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی نافذ کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی ...کوئٹہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، شدت 2.4 ریکارڈ
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں ...بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے 24 دسمبر کو ایک انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران 8 مبینہ دہشت گردوں کو ...فیلڈ مارشل سید عاصم منیر: اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ پاکستان کے نظریے کا اہم ...
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ پاکستان کے نظریے کی بنیاد میں شامل ...پاکستان 2025 میں عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، عسکری قیادت نے مضبوط موقف اختیار ...
سال 2025 میں پاکستان عالمی سطح پر دوبارہ توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں ملکی عسکری قیادت نے ریاستی مفادات اور ...محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے اسکالرشپ کا اعلان
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کیا ...یومِ قائد پر نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘ جاری
یومِ قائد کے موقع پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘ منظرِ عام پر آ گیا ...
















