پاکستان
منکی پاکس خطرات؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس بلا لیا
ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعظم شہباز شریف نے منکی پاکس کے عالمی خطرے سے متعلق اجلاس طلب کرلیاہے۔ منکی پاکس سے ...دہشتگرد اپنےہی ساتھیوں کےہاتھوں مارا گیا
ہاٹ لائن نیوز: سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں مارا گیا۔ ترجمان کاؤنٹر ...پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی : لوگو ڈیزائن کے لیے تجاویز طلب
کراچی: پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے لوگو ڈیزائن کیلیے تجاویز طلب کر لیں۔ ایئرپورٹس اتھارٹی نے تمام ملازمین سے کہا ہے کہ وہ ...چئیرمین شیح زید ہسپتال کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق عدالت سے اہم فیصلہ جاری
لاہور ہائیکورٹ، چئیرمین شیخ زید ہسپتال کوعہدے سے ہٹانے اورممکنہ تقرریوں کےخلاف کیس کاتحریری فیصلہ جادی وفاقی حکومت اور دیگر فریقین تفصیلی ...فجر کی نماز نہ پڑھنے پربھائی کےہاتھوں بہن قتل
ہاٹ لائن نیوز : نوشہرہ کےعلاقےحکیم آباد میں فجر کی نماز نہ پڑھنے کیوجہ سےبھائی نے بہن کو قتل کرڈالا ۔ تفصیلات ...کمرےکی چھت گرنےکیوجہ سے 3 افراد جاں بحق
ہاٹ لائن نیوز :فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں بارش کے باعث فیکٹری کے کمرے کی چھت گر گئی۔ تین مزدور ...پولیس کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ہونے کا انکشاف
ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں ملیر ندی اور اس کے گردونواح سے ریت اور بجری کی غیر قانونی اسمگلنگ ایک بار ...جعلی رجسٹری بنانے والے ملزم کی ضمانت خارج
اینٹی کرپشن عدالت ، 21 کینال اراضی کے کاغذات میں ردوبدل کرنے کا کیس عدالت نے ملزم لیاقت علی کی ضمانت واپس ...پاکستان میں انٹرنٹ بندش پر عدالت نے جواب مانگ لیا
لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا حکم جاری کردیا انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف آئندہ ...جعلی ڈگری پر پرنسپل بنانے والی خاتون کی ضمانت پر توسیع
اینٹی کرپشن عدالت ، ایم اے کی جعلی ڈگری پر سکول ہیڈ مسٹریس بھرتی ہونے کا کیس عدالت نے کیس سینئر جج ...
















