پاکستان
دوگروپوں میں فائرنگ ، 10 سالہ بچہ جاں بحق
ہاٹ لائن نیوز : سندھ کے شہر خیرپور میں 2 گروپوں میں تصادم ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 سالہ بچہ جاں ...بین الاقوامی پرواز کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ
ہاٹ لائن نیوز : قطر سے نیپال جانے والی پرواز کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔ ایوی ایشن ذرائع کیمطابق ...گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت رہا
ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا، جس کے بعد ...نتھیا گلی آمد : نواز شریف کے چاہنے والوں نے انہیں روک لیا
ہاٹ لائن نیوز : مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے چاہنے والوں کی جانب سے انہیں خراج عقیدت پیش کرنے ...فائرنگ سے پنجاب اسمبلی کاجونیئر سیکیورٹی اسسٹنٹ ہلاک
ہاٹ لائن نیوز: پنجاب کے شہر وزیر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب اسمبلی کے جونیئر سیکیورٹی اسسٹنٹ جاں بحق ...پی ٹی آئی نےآج کاجلسہ منسوخ کردیا
ہاٹ لائن نیوز: سیکرٹری جنرل عمرایوب خان کے دستخط والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘پی ٹی آئی کے بانی عمران ...اسکول وین پر فائرنگ : 2بچے جاں بحق، 5 زخمی
ہاٹ لائن نیوز : اٹک میں اسکول وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ...سابق بیوروکریٹ اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا گیا
ہاٹ لائن نیوز : ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سابق بیوروکریٹ اور اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو گرفتار کر ...تربیلاڈیم کےسپل ویزکھول دیئےگئے
ہاٹ لائن نیوز : ہری پور میں تربیلا ڈیم گنجائش سے بھر گیا۔ ترجمان واپڈا کیمطابق دریائے سندھ میں پانی کی آمد ...سینئر صحافی قتل کیس کا ایک اور ملزم گرفتار
ہاٹ لائن نیوز : سکھر کے سینئر صحافی شہید جان محمد مہر کے قتل کیس میں پولیس نے سہولت کاری کے الزام ...
















