پاکستان
اسپیکرنےسارجنٹ ایٹ آرمزکو معطل کردیا
ہاٹ لائن نیوز : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی کے معاملے پر گریڈ 20 کے سارجنٹ ...اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف ختم
ہاٹ لائن نیوز : وزیراعلیٰ پنجاب کا بجلی کے بلوں میں ریلیف آخری حد تک نہ پہنچ سکا، اسلام آباد کے بجلی ...لاہور: 91 مرتبہ چالان والی گاڑی پکڑی گئی
ہاٹ لائن نیوز : لاہور ٹریفک پولیس نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے 77 بار سگنل توڑنے اور 91 بار چالان ...مسافر نے 20 روپے کیلیے ڈرائیور کا کان چبا دیا
ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے علاقے پاراچنار میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جہاں صرف 20 روپے کے تنازع پر مسافر ...تربت : مرکزی بازار میں دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے
ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان کے شہر تربت کے مرکزی بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئےہیں۔ پولیس کیمطابق ...انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید حادثے کا شکار
ہاٹ لائن نیوز : لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے ...نالے میں ڈوبنے والے بچے کی لاش 15 گھنٹے بعد نکال لی گئی
ہاٹ لائن نیوز : گزشتہ روز کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ذہنی معذور خاتون ...دیرینہ دشمنی پر باپ بیٹے سمیت 3 افراد کو قتل کردیا گیا
ہاٹ لائن نیوز : سندھ کے شہر سکھر میں دیرینہ دشمنی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں مسلح افراد ...فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر کردی گئی
ہاٹ لائن نیوز: وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر کر دی ہے ...زیرتعمیرعمارت کی چھت گرنےسے 2 مزدورجاں بحق
ہاٹ لائن نیوز : لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گر گئی۔ ذرائع کیمطابق لاہور ڈیفنس ...
















