بین الا قوامی
امریکا کا سعودی عرب کو ایف-35 لڑاکا طیارے دینے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا، سعودی عرب کو ایف-35 لڑاکا طیارے فراہم کرے گا۔ اوول آفس میں ...ورک ویزہ پر آنے والوں کے لیے اقامہ قوانین کی نئی وضاحت جاری
سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن (جوازات) نے اقامہ رکھنے والے غیرملکی کارکنان کے لیے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ...سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم میں سزائے موت
بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم کے اہم ترین مقدمے ...مدینہ میں عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی؛ متعدد افراد کے جاں ...
مدینہ منورہ میں مکہ سے مدینہ جانے والی عمرہ زائرین کی ایک بس کو پیر کی صبح ایک آئل ٹینکر سے پیش ...اسرائیل نے امدادی سامان کی غزہ آمد پھر روک دی، لاکھوں افراد بے یار و ...
غزہ میں موسمِ سرما کی پہلی بارش نے پہلے سے مشکلات کے شکار فلسطینیوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ...ایران میں پانی کا شدید بحران، تہران کی آبادی کو ممکنہ طور پر منتقل ہونا ...
ایران میں پانی کی کمی اور خشک سالی کی شدت بڑھنے کے بعد تہران میں عوام نے بارش کے لیے دعائیں کیں۔ ...بھارتی فوج کے سربراہ نے ملکی دفاعی صنعت پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا
نئی دہلی: بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل انیل چوہان نے ملکی دفاعی صنعت پر عدم اعتماد کا اظہار ...مغربی کنارے میں یہودیوں کامسجد پر حملہ، آگ زنی اور توڑ پھوڑ
اسرائیلی فورسز اور یہودی آبادکاروں کی کارروائیاں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں مسلسل جاری ہیں۔ تازہ واقعے میں مغربی کنارے کے شمالی علاقے ...چین میں تاریخ کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر کی دریافت
چین نے حال ہی میں ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے ...مسٹربیسٹ نےسعودی عرب میں اپناپہلاتھیم پارک ’بیسٹ لینڈ‘ کھول دیا
مشہور یوٹیوب کریئیٹر جیمز ڈونلڈسن، جو مسٹر بیسٹ کے نام سے جانے جاتے ہیں، نے سعودی عرب میں اپنا پہلا تھیم پارک ...
















