بین الا قوامی
نیا تعمیر شدہ پل حادثے کا شکار، قریبی پلوں کی ہنگامی جانچ جاری
چین کے صوبے سچوان میں حال ہی میں ٹریفک کے لیے کھولا گیا ہونگ چی پل اچانک گر گیا، جس سے علاقے ...مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل اور ایران کے درمیان نئے تصادم کے امکانات بڑھ گئے
نیویارک – مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل اور ایران کے درمیان ایک اور بڑے تصادم کے امکانات بڑھ گئے ہیں، جسے ماہرین محض ...شام: صدر احمد الشرع پر داعش کے حملے ناکام، واشنگٹن ملاقات سے پہلے سکیورٹی سخت
شامی صدر احمد الشرع پر داعش کے دو الگ الگ قاتلانہ حملوں کی کوششیں ناکام بنادی گئیں ہیں۔ حکام کے مطابق یہ ...نئی دہلی دھماکا: عینی شاہد کے انکشافات نے سرکاری موقف پر سوال اٹھا دیے
نئی دہلی میں لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب ہونے والے دھماکے کے بعد واقعے کی تفصیلات سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں۔ ...غزہ کے انتظام پر امریکا اور اسرائیل میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
غزہ میں سیز فائر اور آئندہ انتظامی ڈھانچے کے معاملے پر امریکا اور اسرائیل کے درمیان اختلافات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ...“مشہد کی زمین پیاس سے تڑپ اٹھی — ایران کے آسمان سے بارش روٹھ گئی”
ایران اس وقت شدید خشک سالی کی لپیٹ میں ہے، جس کے باعث دارالحکومت تہران کے بعد ملک کا دوسرا بڑا شہر ...نیویارک کے نئے میئر کی عبوری ٹیم کی قیادت میں پاکستانی نژاد ماہر قانون شامل
نیویارک — امریکی شہر نیویارک کے منتخب مسلم میئر، زہران ممدانی نے پاکستانی نژاد ماہر قانون لینہ ملیحہ خان کو اپنی عبوری ...موبائل چارجر کی شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ میں 6 افراد ہلاک
قاہرہ: مصر کے شہر شبرا الخیمہ کے بیجا م علاقے میں جمعرات کی صبح ایک اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے پانچ افراد ...جنگ بندی کے باوجود غزہ پر مسلسل حملے جاری
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی افواج کے حملے نہیں رکے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اکتوبر 2023 سے اب تک شہید ...الفاشر کی سڑکیں لاشوں اور خوف سے بھری، بچ جانے والے بھی بے آسرا
سوڈان کے شہر الفاشر میں حالیہ جھڑپوں اور گولہ باری نے انسانی بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ مقامی افراد اور ...
















