بین الا قوامی
امریکا فرسٹ پالیسی: صدر ٹرمپ کا 30 سفیروں کو واپس بلانے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ’’امریکا فرسٹ‘‘ پالیسی پر عملدرآمد کے تحت مختلف ممالک میں تعینات 30 سفیروں کو واپس بلانے ...بنگلہ دیش میں نوجوان رہنما عثمان ہادی کے قتل کے مرکزی ملزم کی شناخت، سفری ...
بنگلہ دیش میں نوجوان سیاسی رہنما عثمان ہادی کے قتل کے کیس میں مرکزی ملزم کی شناخت کر لی گئی ہے۔ ڈھاکہ ...ایران کو اسرائیل کی جانب سے ممکنہ حملے کا خدشہ، دفاع کے لیے تیار رہنے ...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران پر نئے حملے کے امکان کو نظرانداز ...درجنوں افغان شہری غیر قانونی طور پر ایرانی سرحد عبور کرنے کی کوشش میں ہلاک، ...
درجنوں افغان شہری غیر قانونی طور پر ایران کی سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہو گئے، جبکہ کئی افراد ...بنگلادیش میں نوجوانوں کا بھارت پر عدم اعتماد، پاکستان اور چین کی موجودگی میں اضافہ
بھارت کی وزارتِ خارجہ کی ایک پارلیمانی رپورٹ میں تسلیم کیا گیا ہے کہ بنگلا دیش کی نوجوان آبادی بھارت کے بارے ...پاک ترک دوستی ہمیشہ قائم رہے گی، صدر رجب طیب اردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کو ایک مخلص اور قابلِ اعتماد اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ...امریکہ نے گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان کر دیا
واشنگٹن: امریکہ کی حکومت نے ڈائیورسٹی ویزا (گرین کارڈ) لاٹری پروگرام کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان اس کے ...عثمان ہادی قتل: مظاہرین نے عوامی لیگ و میڈیا دفاتر کو نذر آتش کیا
بنگلا دیش کے مختلف شہروں میں نوجوان رہنما شریف عثمان ہادی کی ہلاکت کے بعد شدید احتجاج شروع ہو گیا ہے۔ مظاہرین ...امریکی صدر نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی بل پر دستخط کر دیے
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر مالیت کے قومی دفاعی پالیسی بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے ...پیوٹن نے یورپ کو خبردار کر دیا: روس کے خلاف ہر منصوبہ ناکام!
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روسی جرنیلوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یورپی رہنماؤں پر سخت تنقید کی۔ ان کا ...
















