بین الا قوامی
یمن نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا
یمن کی صدارتی کونسل کے سربراہ رشاد العلیمی نے اعلان کیا ہے کہ ملک نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ...ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، اسرائیلی کارروائی کی حمایت کا عندیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جوہری اور میزائل پروگرام سے متعلق ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار ...سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کا 80 برس کی عمر میں انتقال
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی رہنما خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ ...ہنی مون کے بعد تنازع، نوبیاہتا جوڑے کی افسوسناک ہلاکت
بھارتی ریاست کرناٹکا میں نوبیاہتا جوڑے کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کا تعلق ہنی مون کے بعد پیدا ...کابل میں دھماکے کے نتیجے میں طالبان کے معاون ہلاک، بیٹا زخمی
کابل، افغانستان – دارالحکومت کابل کے علاقے بوٹخاک میں ایک گھر میں دھماکے کے نتیجے میں طالبان کی انٹیلی جنس ایجنسی کے ...امریکہ کی ثالثی سے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں جنگ بندی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان تنازع ختم ہو گیا ہے اور دونوں ...یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے پیوٹن سنجیدہ، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہیں۔ ...تائوان میں شدید زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
تائوان کے دارالحکومت تائپی اور اطراف میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے عمارتیں ہل گئیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ...دبئی میں 2026 کے استقبال کیلئے شاندار آتش بازی کا اہتمام
متحدہ عرب امارات میں نئے سال 2026 کے استقبال کیلئے بھرپور تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ دبئی انتظامیہ کے مطابق سالِ نو ...سال 2025 بھارت کے لیے سفارتی مشکلات کا سال قرار
بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والے ایک تجزیے میں کہا گیا ہے کہ سال 2025 بھارت کے لیے عالمی سطح پر توقعات ...
















