اہم خبریں
پاکستان پر بڑھتا ہوا ماحولیاتی دباؤ: خاموش بحران کی انتباہی گھڑیاں
دنیا کی توجہ ایران میں جاری کشیدگی کی جانب مرکوز ہے، لیکن ایک اور خطرہ، جو زیادہ دھیرے دھیرے اور خاموشی سے ...مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: پاکستان اور چین متحرک، امن کوششیں تیز
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان اور چین نے امن کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ ...حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا
صدر مملکت کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ذرائع ...وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑا ...
اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ مشکل حالات میں معاشی طور پر کمزور اور متوسط طبقے کو ...پنجاب میں یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھلیں گے
لاہور: پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے تمام تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھول دیے جائیں گے۔ وزیر تعلیم ...صدر آصف زرداری کا چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے گزشتہ شب اسلام آباد میں چین کے سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ کیا۔ سفارتی ذرائع کے ...وفاقی وزیر اطلاعات نے جعلی اسمارٹ لاک ڈاؤن نوٹیفکیشن کی تردید کر دی
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطااللہ تارڑ نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق نوٹیفکیشن ...ہفتے میں دو روزہ سمارٹ لاک ڈاؤن، شادی بیاہ اور کاروباری سرگرمیاں معطل
وفاقی حکومت نے توانائی اور ایندھن کی بچت کے لیے ہفتے میں دو روزہ سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی تجاویز تیار ...مقبوضہ کشمیر: عوام کا پاکستانی عسکری قیادت کے لیے اعتماد اور محبت کا اظہار
مقبوضہ کشمیر کے ایک شہری نے پاکستانی عسکری قیادت کے لیے گہرا احترام اور والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے۔ شہری نے ...امریکی صدر نے شیئر کی اسحاق ڈار کی ٹویٹ،
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ایک اہم اطلاع سوشل میڈیا ...
















