اہم خبریں
زمان پارک حملہ کیس میں ملزم کو جیل بھیج دیا
بانی پی ٹی آئی کے گرفتاری کے وقت زمان پارک میں پولیس ہر حملہ کا مقدمہ عدالت نے ملزم اویس یونس کو ...جعلی رجسٹری بنانے والے ملزم کی ضمانت خارج
اینٹی کرپشن عدالت ، تین کینال دس مرلے اراضی کی جعلی رجسٹری بنانے کا کیس عدالت نے ملزم صفدر حسین کی درخواست ...ارسلان اکبر کی بازیابی کی درخواست پر سماعت
لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماءارسلان اکبر کی بازیابی کیلئے درخواست پرعدالت نے درخواست گزار کو شامل تفتیش ہونے اور پولیس ...پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹویسٹ نعیم احمد یاسین بھی لاپتہ ہوگئے
لاہور ہائیکورٹ نے سوشل ایکٹوسٹ نعیم احمد یاسین کی بازیابی کیلئے درخواست واپس لینے کی بناء پر نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے ...ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس شٹ ڈاون حتم کرنے کا عدالتی حکم
لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس میں خلل کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہےعدالت نے ریمارکس دیئے ...پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ لاپتہ
لاہور ہائیکورٹ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نعیم احمد یاسین کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد ...سموگ کی روک تھام کے حوالے سے عدالتی اہم فیصلے جاری
لاہور ہائیکورٹ اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت گرین بیلٹ اور پارکس کو روڑز کی سطح سے نیچے کررہے ...مرغی کے گوشت کی قیمت کم کی جائیں عدالت نے نوٹسز جاری کر دئیے
لاہور ہائیکورٹ مرغی کی قیمتیں مقررکرنے اور بھاری جرمانوں کےخلاف کیس کی سماعت عدالت نے حکومت پنجاب اور دیگر فریقین کونوٹس جاری ...سکریپ کے گودام پر ہنڈ گرنیڈپھٹنے سے ہلاکت ہونے کے کیس میں اہم موڑ
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور ، مصری شاہ سکریپ گودام سے ہینڈ گرنیڈ پھٹنے کے کیس میں اہم پیشرفت عدالت نے ملزم ...











