Author: Samina Rizwan
پولینڈ کے نائب وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت متوقع
اسلام آباد: پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ رادوسواف سکورسکی دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ان کا استقبال ...October 23, 2025بلوچستان میں ڈھائی ڈھائی سال کی حکومت سازی کا معاہدہ، پیپلز پارٹی کا انکار
بلوچستان میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ڈھائی ڈھائی سال کی حکومت سازی کے معاہدے کی افواہیں زور پکڑنے ...October 23, 2025لاہور میں گوشت کی قیمتوں میں کمی کے لیے وزارتِ پیداوار کی اہم تجویز
لاہور: حکومت نے ملک میں عوام کو مناسب نرخوں پر گوشت فراہم کرنے کے لیے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ...October 23, 2025ملک میں انٹرنیٹ کیبل فالٹ مکمل طور پر دور نہیں ہوسکا، متبادل روٹس پر ٹریفک ...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے اجلاس میں سیکرٹری آئی ٹی نے اعتراف کیا ...October 23, 2025دہلی اور لاہور دنیا کے سب سے آلودہ شہر، ماہرین نے صحت ایمرجنسی سے خبردار ...
دہلی اور لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حدوں کو چھو چکی ہے، جس نے ماحولیاتی مسئلے کو اب ایک سنگین عوامی صحت ...October 23, 2025امریکا کی روس پر نئی پابندیاں، یوکرین جنگ بندی کے لیے دباؤ بڑھ گیا
امریکا نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے روس پر دباؤ بڑھاتے ہوئے روس کی دو بڑی تیل کمپنیوں روسنیفٹ اور لوک ...October 23, 2025غیرقانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائی، سہراب گوٹھ اور الاآصف اسکوائر سے 45 افراد گرفتار
کراچی: پولیس نے شہر کے حساس علاقے سہراب گوٹھ اور الاآصف اسکوائر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کے ...October 23, 2025پاکستان چین اور امریکا کے درمیان مثبت کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے، پاکستانی سفیر
امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان چین اور امریکا کے درمیان تعلقات میں تعمیری کردار ...October 23, 2025پنجاب حکومت کا ہنرمند نوجوانوں کیلئے مفت “فری پرواز کارڈ” جاری کرنے کا اعلان
پنجاب حکومت نے نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے اور صنعتی شعبے کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے اہم ...October 22, 2025پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر دوبارہ ریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد مقرر
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر کو پانچ سالہ مدت کے لیے ایک بار پھر ریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی اسلام ...October 22, 2025
پاکستان
کھیل
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













