فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے

0
14
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے

تہران: پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ایران آمد پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا استقبال ایرانی حکام نے کیا۔ نمازِ جنازہ کی تقریبات میں مختلف ممالک کے اعلیٰ حکام اور وفود بھی شریک ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف بھی وفاقی کابینہ کے اہم اراکین کے ہمراہ تہران پہنچ چکے ہیں۔ ان کے علاوہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی پاکستانی وفد کا حصہ ہیں اور نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے۔

دوسری جانب آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، جبکہ ان کا جسدِ خاکی امام خمینی حسینیہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

واض

Leave a reply