ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف بڑا آپریشن تیار

0
34
ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف بڑا آپریشن تیار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں کالعدم تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
یہ فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا، جس میں ملکی سلامتی سے متعلق اہم امور زیر بحث آئے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان میں داعش کی ممکنہ موجودگی اور کالعدم تنظیموں کے سلیپر سیلز کے خلاف کارروائیوں کی حکمت عملی بھی زیر غور آئی۔

Leave a reply