وزیر اعظم نے300 جانیں بچانےوالےہیروزکودعوت پر بلالیا

0
100
وزیر اعظم نے300 جانیں بچانےوالےہیروزکودعوت پر بلالیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے ان ہیروز کودعوت پربلالیاہےجنہوں نےغذرمیں 300 قیمتی انسانی جانیں بچائیں۔

گلگت -بالتستان کے علاقے غدرکے چرواہوں وصیت خان ، انصار اور محمد خان کو وزیر اعظم ہاوس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر مدعو کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم انہیں ان کی بہادری اور انسانی خدمت کے لئے خاص انعامات دیںنگے ، جن کےبروقت اقدام سے مقامی آبادی کی سیکڑوں جانیں بچ گئیں۔

Leave a reply